Bismillahir Rahmanir Rahim.

Monday, October 8, 2012

Important Massage


اسللم علیکم و رحمتہﷲ وبرکاتہ

میں بڑے افسوس سے بتانا چاہتی ہوں کےمجموع وظاف مع  دااللیل خیرآت جو اگست ۲۰۰۴ میں جو پیر محمد کرم شاہ کی کتاب ہےجو ضیاءالقران نے  چھاپی تھی اس میں چارجگہ غلطی ہیوی ہے اس  د ورد شریف  کی کتاب مین  چار جگہ( و) پرنٹ نہین ہوا
۔جسں کی وجہ سے آپ وزںۃ نہین پڑھ سکتے۔
جو کہ بہت بڑی غلطی ہے۔
براے مہربانی جن لوگوں کے پاس یہ دورد شریف کتاب یے دورست کرلیں ۔
۱-دوسری منزل میں ہے صفحہ نمبر ۲۶۰ پر یے
وزنۃ کا (و ) پرنٹ نیں ہوا
۲- غلطی   پانجویں منزل جو جمعہ کے روز پڑھی جاتی یے  صفحہ نمبر۳۲۷ پر یے۔اس مین پھی وزنۃ  کا (و )پرنٹ نین ہوا
۳- پانجویں منزل جو جمعہ کے روز پڑھی جاتی یے  صفحہ نمبر ۳۳۰ پر یے ۔اس مین پھی وزنۃ  کا (و  ) پرنٹ نین ہوا
۴- ساتوین منزل میں یے۔ جو صفحہ نمبر  ۳۸۸  پر یے ۔اس مین پھی وزنۃ  کا (و ) پرنٹ نین ہوا
جن  حضرات کے پاس یے اس کو درست کرلین۔
ﷲ ہم سب کو معاف کردے
ہمارے مللک کو تمام آفات سے بجا لے ۔
ہم کو قران اور سنت پر عمل کرنےکی  توفیق عطا فرماے
آمین ثمعہ آمین