1. سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کی پرورش فرمانے والا ہےo |
1. All praise be to Allah alone, the Sustainer of all the worlds, |
2. نہایت مہربان بہت رحم فرمانے والا ہےo |
2. Most Compassionate, Ever-Merciful, |
3. روزِ جزا کا مالک ہےo |
3. Master of the Day of Judgment. |
4. (اے اللہ!) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور ہم تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیںo |
4. (O Allah!) You alone do we worship and to You alone we look for help. |
5. ہمیں سیدھا راستہ دکھاo |
5. Show us the straight path, |
6. ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایاo |
6. The path of those upon whom You have bestowed Your favours, |
7. ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کاo |
7. Not of those who have been afflicted with wrath and nor of those who have gone astray. |